سابق چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ ابراہیم خان ایپلیٹ ٹربیونل کے چئیرمین مقرر

شعیب جمیل

سابق چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس ریٹائرڈ ابراہیم خان کو خیبر پختونخوا حکومت نے ایپلیٹ ٹربیونل کا چئیرمین مقرر کر دیا۔یاد رہے کہ سابق چیف جسٹس ابراہیم خان میڈیکل ٹیچنگ انسٹیٹویٹس (ایم ٹی آئی) کے ایپلیٹ ٹربیونل کے چیئرمین ہونگے۔محکمہ صحت کی جانب سے جاری ہونیوالے اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ سابق چیف جسٹس ابراہیم خان کی نامزدگی سرچ کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں کی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed