پشاور سے جدہ جانیوالی پی آئی اے فلائٹ تاخیر کا شکار

پشاور سے جدہ کیلئے جانے والی پی آئی اے کی فلائٹ تاخیر کا شکار ہوگئی،فلائٹ میں عازمین حج سوار ہیں۔ایک مسافر نے بتایا کہ فلائٹ کو شام 4 بجکر 50 منٹ پرروانہ ہونا تھا، کئی گھنٹے گزرنے کے باوجود پرواز روانہ نہ ہوسکی، مسافروں کو دو بار جہاز میں بٹھایا اور اتارا گیا ہے۔مسافر کے مطابق کہا جا رہا ہے طیارے کا ایئرکنڈیشن خراب ہے، فلائٹ میں بزرگ اور بیماروں کی حالت غیر ہوگئی، مسافرطیارے سے نکل کر رن وے پر بیٹھ گئے۔

slot online
slot online
slot online
slot online
slot online
slot online
slot online
slot online
slot online
slot online
slot online
slot online
slot online
lk21

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed