رانا ثنا اللہ کو وزارت کا چارج دے دیا گیا

وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثنا اللہ کو وزارت کا چارج دے دیا گیا۔

وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد رانا ثنا اللہ کو چارج دینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق رانا ثنا للہ کو وزارت بین الصوبائی رابطہ کا چارج دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل احسن قبال کو  بھی بین الصوبائی وزارت کا اضافی چارج دیا گیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed