محکمہ بلدیاتی میں تبادلوں پر تاحکم ثانی پابندی عائد

سیکرٹری لوکل گورنمنٹ نے محکمہ بلدیات میںہر قسم کے تبادلوں پر پابندی عائد کردی ۔

گزشتہ روز جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق سیکرٹری لوکل گورنمنٹ نے وزیر محکمہ بلدیات سے مشاورت کے بعد محکمہ میں ہر قسم کے تبادلوں پرتاحکم ثانی ہر قسم کے تبادلوں پر پابندی عائد کردی تاہم عدالتی احکامات ، انتظامی ضروریا ت ، ترقی پانے ‘نئی بھرتیوں یا پھر ترقیوں کی صورت میںیا خالی آسامی کو پر کرنے کی صورت میں تبادلے کئے جا سکیں گے ۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed