وسیم اکرم 2  روزہ ٹریننگ پروگرام کیلئے سری لنکا پہنچ گئے ہیں

سری لنکن کرکٹرز جون میں امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم سے رہنمائی لیں گے۔

وسیم اکرم 2  روزہ ٹریننگ پروگرام کیلئے سری لنکا پہنچ گئے ہیں ، ٹریننگ پروگرام کے دوران سابق پاکستانی کپتان 5 سیشینز منعقد کریں گے۔سری لنکن کرکٹ بورڈ کے مطابق وسیم اکرم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاری میں مصروف پلیئرز سے بھی ملیں گے۔سری لنکا کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ وسیم اکرم سری لنکا پیس اکیڈمی، ہائی پرفارمنس سینٹر اور کلب کوچز کو بھی رہنمائی دیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed