پشاور، اسد قیصر، شہرام ترکئی، عاقب اللہ اور رنگیز خان کی ضمانت میں توسیع

انٹی کرپشن عدالت کی جانب سے پی ٹی آئی کے رہنماوں اسد قیصر، شہرام ترکئی، عاقب اللہ اور رنگیز خان کی 15 مئی تک ضمانت میں توسیع کر دی گئی۔یاد رہے کہ پی ٹی آئی رہنماوں کے خلاف محکمہ انٹی کرپشن کی جانب سے کیس دائر کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنماوں اسد قیصر، شہرام ترکئی، عاقب اللہ اور رنگیز خان کی ضمانت میں 15 مئی تک توسیع جبکہ ڈاکٹر امجد علی اور شرافت علی کی 5 مئی تک عبوری ضمانت میں توسیع کر دی گئی۔یاد رہے کہ انٹی کرپشن عدالت کے جج بابر علی کے موجود نہ ہونے کے باعث سماعت نہ ہوسکی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed