ملک بھر میں جمعتہ الوداع آج مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان بھر میں جمعتہ الوداع آج مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔
ذرائع کے مطابق اس موقع پر جہاں ملک بھر کی سلامتی اور کامرانی کیلئے دعائیں کی گئیں وہیں غزہ کے مسلمانانوں کیلئے بھی خصوصی دعائیں کی گئیں اور ان سے اظہاریکجہتی بھی کیا گیا۔
اس دن کی اہمیت کے حوالے سے علمائے کرام نے اپنے خطبات میں بھرپور اور دقیق انداز میں روشنی ڈالی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed