پشاور، صدف احسان کی ممبر قومی اسمبلی کا نوٹیفکیشن بحال

پشاور ہائیکورٹ میں جمعیت علمائے اسلام کی مخصوص نشست پر منتخب ایم این اے صدف احسان کی درخواست پر سماعت جسٹس ایس ایم عتیق شاہ اور صاحب زادہ اسد اللہ نے کی۔
ذرائع کے مطابق عدالت نے جے یو آئی رہنما صدف احسان کی درخواست منظور کرتے ہوئے ان کی ممبر قومی اسمبلی کا نوٹیفکیشن بحال کردیا۔
وکیل درخواست گزار کے مطابق صدف احسان کو مخصوص نشست پر الیکشن کمیشن نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed