کراچی سے پشاور کے لئے ائیر ٹیکسی سروس کا آغاز کا فیصلہ کیا گیا ہے پشاور ، ڈیرہ اسماعیل خان ، بنوں ، سوات کے لئے ائیر ٹیکسی سروس کے آغاز کے حوالے سے انتظامات شروع کردیئے ہیں سیر و تفریح کے دلدادہ شہریوں یا ہنگامی صورتحال میں سفر کے خواہشمند افراد اب فی گھنٹہ کرایہ پر ہوائی جہاز بک کرکے ملک بھر میں کہیں بھی کا سفر کر سکتے ہیں۔ ایئر ٹیکسی پر سفر کیلئے تعارفی کرایہ 95 ہزار روپے فی گھنٹہ مختص کیا گیا ہے۔ ابتدائی مرحلے میں سندھ اور بلوچستان کے لئے یہ سہولت فراہم کی گئی ہے پرائیویٹ ائیر ٹیکسی سروس کے حکام کے مطابق ایئر ٹیکسی سروس میں ایک جہاز پر بیک وقت 3 افراد سفر کر سکتے ہیں۔ کراچی سے کراچی تک کے فضائی سفر کیلئے سکائی ونگز کی وہیب سائٹ سے بکنگ کی جاسکتی ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ کراچی ، لاہور ، اسلام آباد ، کوئٹہ سے پشاور کے لئے ائیر ٹیکسی سروس کے لئے ائیر پورٹ پر انتظامات شروع کر دیئے گئے ہیں
1 تبصرہ. Leave new
Thanks for sharing. I read many of your blog posts, cool, your blog is very good.