ارباب عالمگیر اور انکی اہلیہ عاصمہ ارباب نے پیپلزپارٹی چھوڑ دی

پشاور سے تعلق رکھنے والے سابق وفاقی وزیر ارباب عالمگیر اور ان کی اہلیہ عاصمہ ارباب پیپلزپارٹی کو خیر باد کہہ گئے۔ اس حوالے سے عاصمہ عالمگیر نے میڈیا کو بتایا ہے  کہ پارٹی قیادت کی پالیسیوں سے نالاں تھے، ان پالیسیوں کی وجہ سے آج خیبرپختونخوا میں پیپلزپارٹی چھٹے نمبر پر آچکی ہے۔انہوں نے کہا کہ پارٹی کے مرکزی ڈپٹی اطلاعات کےعہدے سے بھی استعفیٰ دے دیا ہے۔ان کا کہنا تھاکہ کسی دوسری جماعت میں ابھی شامل نہیں ہوئے، مشاورت جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed