پختون جوان چھا گئے ، بھارت کے بعد چینی حسینہ محبو ب کی تلاش میں دیر ثمر باغ پہنچ گئی

 چین سے تعلق رکھنے والی لڑکی سوشل میڈیا پر بننے والے دوست سے ملنے پاکستان پہنچ گئی۔ڈی پی او دیر لوئر ضیاء الدین کے مطابق چینی لڑکی باجوڑ کے رہائشی جاوید سے شادی کی خواہش مند چینی لڑکی لوئر دیر کے علاقے ثمر باغ پہنچی۔ڈی پی او نے مزید کہا کہ جاوید اور چینی لڑکی گزشتہ 3 سالوں سے سنیپ چیٹ کے ذریعے رابطے میں تھے۔ چینی لڑکی کو مکمل سیکورٹی فراہم کردی گئی ہے اور سیکورٹی وجوہات کے باعث چینی لڑکی کو نقل وحرکت کی اجازت نہیں ہے۔ چینی لڑکی 3 ماہ کے وزٹ ویزے پر پاکستان آئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed