پاکستان میں رمضان میرا پسندیدہ وقت تھا، جمائما گولڈ اسمتھ

 ہالی ووڈ کی پروڈیوسر اور پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما کا کہنا ہے کہ پاکستان میں رمضان ان کا سب سے پسندیدہ وقت تھا۔

جمائما گولڈ اسمتھ نے ماہِ صیام کے آغاز کے موقع پر ٹوئٹر پر اپنی فلم ’Whats love got to di with it‘ کا ایک ویڈیو کلپ شیئر کرتے ہوئے تمام مسلمانوں کو رمضان کی آمد پر مبارکباد پیش کی ہے۔

جمائما نے پاکستان میں گزرے ہوئے اپنے بہترین لمحات کو یاد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں گزرے ہوئے تمام وقت میں سے رمضان ان کا سب سے پسندیدہ وقت ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed