فقیر آباد ڈویژن پولیس کی ایک اور اہم و کامیاب کاروائی

شعیب جمیل

پشاور کے علا قے بشیر ا ٓباد پجگی روڈ پر تین مسلح رہزنو ں نے پرا پر ٹی ڈیلر سے 25لاکھ رو پے چھین کر فرار ہو گئے تاہم پو لیس نے مسلح رہزنو ں کو چندہی گھنٹو ں میں گر فتار کر کے انکے قبضے سے مسرو قہ رقم اور پستول بر آمد کر لی۔ ملزما ن میں ایک ملزم پڑو سی ملک افغا نستان کا ہے جس نے رہزنی کی منصو بہ بندی کی تھی ملزمو ں نے دوران تفتیش اعتراف جرم کر لیا ہے۔

گزشتہ روز ایس پی فقیر ا ٓباد سر کل ڈاکٹر محمد عمر نے پر یس کا نفرس کر تے ہوئے پولیس کو بتایا کہ گزشتہ روز مد عی پرا پر ٹی ڈیلر مظہر علی نے رپور ٹ درج کرا تے ہو ئے فقیر ا ٓباد پولیس کو بتایا کہ وہ گھر جارہا تھا کہ اسی دوران تین مسلح رہزنو ں نے آ کر ان سے 25لا کھ رو پے نقدی چھین لئے جبکہ مزاحمت کر نے پر فائر نگ بھی کر دی جس پر پولیس نے کا روائی کر تے ہو ئے ملزم مر سلین ولد گل شاہ، سیف الہ ولد شوکت علی اور عمرا ن ولد میرا گل کو گرفتار کر کے انکے قبضے سے 25لا کھ رو پے نقدی، ایک عدد پستول اور مو ٹر سا ئیکل بر آمد کر لی ایس پی نے بتایا کہ دوران تفتیش ملزمو ں نے اعترا ف جر م کر لیا ہے ملزم سیف اللہ مد عی کا قریبی رشتہ بھی ہے انکے ما بین رقم کا تنا زعہ بھی چل رہا تھا۔ انہو ں نے بتایا کہ ملزمو ں کیخلاف مقد ما ت درج کرکے انکا سا بقہ کریمنل ریکا رڈ چیک کیا جا رہا ہے اور مزید تحقیقا ت بھی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed