پیپر دینے کے بہانے تھانہ پہاڑی پورہ کی حدود سے لاپتہ بچہ تلاش کرکے والدین کے حوالے

شعیب جمیل

ایس پی فقیر آباد ڈویژن ڈاکٹر محمد عمر کی ہدایت پر اے ایس پی فقیر آباد سرکل سید طلال احمد شاہ کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ پہاڑی پورہ اعجاز نبی اور دیگر پولیس ٹیم پر مشتمل خصوصی ٹیم تشکیل دے دی گئی جنہوں نے لا پتہ ہونے والے کمسن بچے زبیر کی تلاش کیلئے شب و روز انتھک محنت کے دوران اسلام آباد پولیس کی معاونت سے بچہ تلاش کرکے موٹر سائیکل سمیت بحفاظت اپنے والد ین کو حوالہ کیا ،

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed