انڈیا سے آسکر کیلئے غلط فلمیں بھیجی جاتی ہیں، اے آر رحمان

 بھارت کے لیجنڈری موسیقار اور گلوکار اے آر رحمان نے کہا ہے کہ انڈیا سے آسکر ایوارڈ جیتنے کیلئے غلط فلمیں بھیجی جاتی ہیں۔

دو بار آسکر جیتنے والے گلوکار اکیڈمی آف موشن پکچر آرٹس اینڈ سائنس کے ممبر اور آسکر ایوارڈ کے ریگولر ووٹر بھی ہیں۔

بھارتی میڈیا کو دیئے گئے ایک تازہ انٹرویو میں اے آر رحمان کا کہنا تھا کہ اکثر ہماری فلمیں آسکر کیلئے بھیجی جاتی ہیں لیکن وہ انعام نہیں جیت پاتیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed