انڈیا کیلئے 2 آسکر ایوارڈ، شاہ رخ خان خوشی سے جذباتی ہوگئے

ممبئی: شاہ رخ خان نے انڈین فلم انڈسٹری کیلئے دو آسکر ایوارڈ جیتنے والے فلمسازوں کو جذبات سے بھرپور مبارکباد دی ہے۔فلم ’آر آر آر‘ کے گانے اور ’دی ایلیفنٹ وسپرز‘ ڈاکیومینٹری نے بھارت کیلئے دوآسکر انعام جیتے ہیں۔بالی وڈ کنگ نے ٹویٹر پر دونوں فلموں کی ٹیم کو گلے لگانے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے مبارکباد پیش کی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed