کرپشن ریفرنس؛ ڈاکٹر عاصم کی بریت کی درخواست مسترد

کراچی: احتساب عدالت نے 462 ارب روپے کی کرپشن ریفرنس میں سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کی بریت کی درخواست مسترد کردی۔کراچی کی احتساب عدالت نے 462 ارب روپے کی کرپشن سے متعلق ریفرنس میں ڈاکٹر عاصم کی بریت کی درخواست پر فیصلہ سنادیا۔عدالت نے ڈاکٹر عاصم حسین کی بریت کی درخواست مسترد کردی۔ عدالت نے ملزمان کے بیانات ریکارڈ کرنے کے لئے 21 مارچ کی تاریخ مقرر کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed