ضلع خیبر میں انسداد ڈینگی روک تھام کے حوالے سے اقدامات جاری/ دفعہ 144 نافذ

خیبر: ڈپٹی کمشنر خیبر عبدالناصر خان نے ضلع بھر میں دفعہ 144 نافذ کرنے کا اعلامیہ جاری کردیاہے . دفعہ 144 کا نفاذ پانی زخیرہ کرنے کے کھلے کنٹینرز، عوامی مقامات پر کھلے پانی کی ٹینکی رکھنے پر پابندی عائد, جبکہ نجی اور سرکاری سکولوں میں کھلے پانی کے ٹینک، گوداموں ٹائروں پنچروں کی دوکانوں پر کھلے ٹینک اور نرسری فارمز وغیرہ میں کھلے ٹینک رکھنے پر پابندی عائدکردی گئی ہے۔ دفعہ 144 کا نفاذ 13 مارچ سے 01 مہینے کے لئے ہوگا، اعلامیہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed