پشاور اور گردونواح میں بارش سے موسم خوشگوار

پشاور: خیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور اور گردونواح میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔پشاور اور مضافاتی علاقوں میں آج صبح سویرے سے گہرے بادل چھائے ہوئے تھے جس کے بعد وہ برس گئے اور شہر سمیت گردو نواح میں تیز بارش ہوئی ہے۔بارش کے سبب موسم خوشگوار ہوگیا، ہوا میں خشکی ختم ہوگئی اور نمی کا تناسب بڑھ گیا، سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed