لاہور قلندرز نے پاکستان سپر لیگ کا نیا ریکارڈ بنا ڈالا

لاہور قلندرز نے پاکستان سپر لیگ کا نیا ریکارڈ بنا ڈالا،لاہور قلندرز نے پاکستان سپر لیگ میں رنز کے اعتبار سے سب سے بڑی فتح حاصل کرلی،قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 119 رنز سے شکست دی، اس سے قبل رنز کی سب سے بڑی فتح 117 رنز سے ملتان نے کوئٹہ کیخلاف حاصل کی تھی،لاہور قلندرز ایک سیزن میں دو بار 100 رنز سے زائد مارجن سے جیتنی والی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed