ایف سی اور وزارت دفاع میں پندرہ سو آسامیوں کی منظور

ایف سی نارتھ ، وزارت دفاع سمیت مختلف وزاتوں میں گریڈ ایک سے گریڈ انیس تک کی 1513آسامیوںپر بھرتیوں کی منظوری دیدی گئی ہے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے احکامات کے مطابق ایف سی نارتھ میں 1469، وزارت دفاع میں 33، ماحولیاتی تحفظ ایجنسی میں پانچ اور وزارت بین الصوبائی رابطہ میں پانچ آسامیوں پر بھرتی کی منظوری دیدی گئی ہے ۔ فرنٹیر کور نارتھ میں 1469آسامیوں پر بھرتیوں کا عمل چھ ماہ میں شروع کیا جائے گا۔ فرنٹیئر کور نارتھ میں 1469آسامیوں کے لئے اقدامات شروع کردیئے ہیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed