ڈی ایس پی رورل نواب علی کی قیادت میں ایس ایچ او تھانہ خزانہ مرتضی خان نے دیگر نفری پولیس،اور لیڈیز پولیس کے ہمراہ چھاپہ زنی کرکے اشتہاری مجرم سمیت تین ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے، گرفتار ملزمان میں بلال، ساجد اور اجمعین شامل ہے جن کا تعلق نوشہرہ، خزانہ سے ہیں گرفتار ملزمان نے ابتدائی تفتیش کے دوران اپنے اپنے جرم میں ملوث ہونے کا اعتراف کرلیا ہے،تینوں ملزمان سے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔