پرویز الہیٰ پی ٹی آئی کے صدر مقرر

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی منظوری کے بعد چوہدری پرویز الہیٰ کو پارٹی کا صدر مقرر کردیا گیا۔اس ضمن میں پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے چوہدری پرویز الہیٰ کی بطور صدر تقرری کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا۔ جس پر عمران خان کی منظوری کے دستخط بھی موجود ہیں۔نوٹی فکیشن وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی، سیکریٹری جنرل اسد عمر، نائب صدر برائے میڈیا فواد چوہدری اور فوکل پرسن شیری مزاری کو بھی بھیجا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed