عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر لگے کیمپ میں آتشزدگی

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر لگے کیمپ میں اچانک آگ لگ گئی ۔ رپورٹس کے مطابق لاہور میں زمان پارک کے باہر لگنے والی آگ نے بجلی کی تاروں اور ٹینٹ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی ۔ ریسکو اہلکاروں نے جلد آگ پر قابو پا لیا، واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed