صوابی میں نوجوان اپنی ہی گولی کا نشانہ بن کر جاں بحق

موضع مداخیلہ میں پستول لوڈ آن لوڈ کرنے کے دوران چل جانے سے نوجوان جاں بحق ہو گیا ۔ راوید خان سکنہ مداخیلہ نے زخمی حالت میں تھانہ یارحسین میں ایف آئی آر درج کراتے ہوئے بتایا کہ وہ اپنے گھر میں پستول صاف کرنے کے دوران لوڈ آن لوڈ کررہے تھے کہ اس دوران اچانک چل جانے سے وہ زخمی ہوگئے مجروح کو فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال صوابی منتقل کر دیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا یارحسین پولیس نے متوفی کی رپورٹ پر ایف آئی آر درج کرلی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed