ہالی ووڈ میں نکی میناج اور آریانا گرانڈے کے ساتھ کام کیا ہے، حازم بنگوار

حازم بنگوار حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے انٹرٹینمنٹ پروگرام میں شریک ہوئے جہاں انہوں نے بتایا کہ وہ بچپن سے ہی برطانیہ اور امریکہ میں رہے اور اب وہ اپنے ملک کی خدمت کے لیے واپس آئے ہیں۔حازم بنگوار نے گفتگو کے دوران یہ بھی انکشاف کیا کہ وہ ہالی ووڈ کی میوزک انڈسٹری میں نکی میناج اور آریانا گرانڈے جیسے بڑے فنکاروں کے ساتھ کام کر چکے ہیں وہ اس وقت بیرونِ ملک میں تعلیم حاصل کر رہے تھے جب انہوں نے ہالی ووڈ کے فنکاروں کے لیے گانے لکھنا شروع کیے اور ان کی صلاحیتوں کو خوب سراہا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed