ناصر با غ کی حدود میں اراضیا ت سے ملنے والی نعش کا معا مہ حل،قاتل گرفتار

شعیب جمیل

ناصر با غ پولیس سٹیشن کی حدود میں اراضیا ت سے ملنے والی نعش کا معا مہ حل ہو گیا مقتول کے قتل میں ملوث ملزمو ں کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر کے انکے قبضے سے آلہ قتل بر آمد کر لی ابتدائی تفتیش کیدوران ملزمو ں نے اعترا ف جرم کر لیا۔ واقعا ت کے مطابق 17فروری 2023کو پولیس کو اطلاع ملی کہ ناصر باغ کے علا قے اراضیا ت میں نعش پڑی ہے جس پر پولیس کی نفری جائے وقو عہ پر پہنچ کر نعش کو تحو یل میں لیکر پو سٹمار ٹم کیلئے خیبر میڈیکل کا لج پہنچا دیا اور مقتول اما ن اللہ کے بیٹے ابرا ھیم کے مد عیت میں نامعلو م ملزمو ں کیخلاف رپو ر ٹ درج کر لی تھی تاہم دوران تفتیش معلوم ہوا کہ مقتول اما ن اللہ کو ملزم اختر حسین ولد زر ولی، اسد اللہ ولد نو ر کما ل، سلیم ولد حیدر اور شہزا د ولد جہا نزیب نے فائر نگ کر کے قتل کر دیا ہے جسکو پولیس نے گرفتار کر کے انکے قبضے سے آ لہ قتل بر آمد کر لئے پولیس کے مطابق ملزما ن مقتول کے قریبی سا تھی ہے جسکے ما بین رقم کے لین دین کا تنا زعہ تھا ابتدا ئی تفتیش کیدوران ملزمو ں نے اعترا ف جرم کر لیا ہے پولیس نے ملزمو ں کیخلاف مقد مہ درج کر کے مزید تحقیقا ت شروع کر دی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed