جسٹس قاضی فائز عیسیٰ عوام کو روکنے پر سیکیورٹی اہلکار پر برہم

سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سیکیورٹی اہلکار کے عوام کو روکنے پر برہم ہو گئے۔

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سیکریٹریٹ میٹرو اسٹیشن کے قریب سے پیدل سپریم کورٹ آئے۔انہوں نے سیکیورٹی اہلکار کے عوام کو روکنے پر اظہارِ ناراضی کیا اور سیکیورٹی اہلکار سے کہا کہ کسی کومت روکیں سب کو جانے دیں۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ فٹ پاتھ کے راستے پیدل چل کر سپریم کورٹ پہنچے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed