آرمی چیف برطانیہ کے دورے پر ہیں، دورہ امریکا کی قیاس آرائیاں بے بنیاد، آئی ایس پی آر

آرمی چیف جنرل عاصم منیر برطانیہ کے دورے پر ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل عاصم منیر کے دورہ امریکا کے بارے میں قیاس آرائیاں بے بنیاد ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے کہا کہ سوشل میڈیا پر آرمی چیف کے دورہ امریکا پر بے بنیاد قیاس آرائیاں ہو رہی ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف 5 سے 10 فروری تک برطانیہ کے دورے پر ہیں، سپہ سالار پاک برطانیہ استحکام کانفرنس کے سلسلے میں برطانیہ گئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed