این اے 38: علی امین گنڈاپور نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے

ڈیرہ اسماعیل خان میں این اے 38 کے ضنی الیکشن کےلیے سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور اور اُن کے بھائی فیصل گنڈاپور نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے.این اے 38 پر ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کےلیے پیپلز پارٹی کے احمد کریم کنڈی، تحریک لبیک کے شفیق الہٰی قصوریہ نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے ہیں۔ڈیرہ اسماعیل خان میں کئی دیگر آزاد امیدواروں نے بھی کاغذات نامزدگی جمع کرادیے ہیں۔این اے 38 کی نشست علی امین گنڈا پور کے استعفیٰ کے بعد خالی ہوئی تھی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed