وزیراعظم ریلیف فنڈ برائے متاثرینِ زلزلہ ترکیہ کیلئے اکاؤنٹ قائم

وزیراعظم ریلیف فنڈ برائے متاثرینِ زلزلہ ترکیہ کیلئے اکاؤنٹ قائم کر دیا گیا۔ترکیے کے زلزلہ متاثرین کیلئے وزیراعظم ریلیف فنڈ ‘جی۔ 12166’ کے قیام کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا ہے۔وزیراعظم ریلیف فنڈ کا نوٹیفکیشن آفس آف دی کنٹرولر جنرل آف اکاؤنٹس نے جاری کیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے برادر ملک ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کی امداد کیلئے فنڈ بنانے کا اعلان کیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed