عمران خان کو فلم دھڑکن کا سنیل شیٹی کیوں قرار دیا گیا؟

پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے سیلاب زدگان کے لیے فنڈ جمع کرنے پر انہیں بھارتی مشہور فلم دھڑکن کے ہیرو سے مشابہہ قرار دیا جا رہا ہے۔گزشتہ دنوں عمران خان کی جانب سے سیلاب زدگان کی مدد کے لیے اپنی ٹیم کے ہمراہ بین الاقوامی سطح پر ٹیلی تھون کا انعقاد کیا گیا۔اس دوران عمران خان نے ٹی وی لائیو بیٹھ کر چند گھنٹوں میں ہی 5 بلین فنڈز جمع کر لیے۔عمران خان کو مختصر وقت میں یہ رقم جمع کرنے پر اداکار شان بیگ کی جانب سے سنیل شیٹی قرار دے دیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed