چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ آج ایک روزہ چھٹی پر چلے گئے۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللہ کے آج چھٹی کرنے کیباعث ان کی عدالت میں زیرِ سماعت تمام مقدمات کی سماعت منسوخ کر دی گئی۔واضح رہے کہ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نجی مصروفیت کے باعث آج عدالت نہیں آئے۔