بہاولپور، ٹرک نے رکشا کو کچل دیا، 3 افراد جاں بحق

بہاولپور میں ٹرک نے رکشا کو کچل دیا، حادثے میں ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔رکشے میں سوار خاندان شادی کی تقریب میں جارہا تھا، زخمی ہونے والوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ادھر گوجرانوالہ میں زمین کے تنازعے پر فائرنگ کے نتیجے میں باپ اور بیٹا جاں بحق ہوگئے۔ مقتولین کے ورثا نے وزیرآباد چوک پر لاش سڑک پر رکھ کر احتجاج کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed