ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: نمیبیا کی نیدرلینڈز کو 6 وکٹوں سے شکست
پہلی مرتبہ مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کرنے والی نمیبیا کی ٹیم نے تجربہ کار آل رانڈر ڈیوڈ ویسا کی شاندار اننگز کی بدولت پہلی کامیابی حاصل کرلی۔نمیبیا نے ویسا کی 66 رنز کی عمدہ اننگز کی بدولت نیدرلینڈز کو 6 وکٹوں سے شکست دی۔