سابق کرکٹر وسیم اکرم کا مولاجٹ انداز اپنائے فخرِ عالم کے ساتھ ویڈیو وائرل ہوگئی

سابق کرکٹر وسیم اکرم کا مولاجٹ انداز اپنائے فخرِ عالم کے ساتھ ویڈیو وائرل ہوگئی۔وسیم اکرم کی فلمی کردار اور ولن مولاجٹ کا انداز اپنائے ویڈیو سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر فخر عالم نے شیئر کی۔ وسیم اکرم کی ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے اور ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔ویڈیو میں وسیم اکرم کے ساتھ مشہور گلوکار اور میزبان فخر عالم بھی نظر آرہے ہیں۔وسیم اکرم مشہور فلمی کردار اور ولن مولاجٹ کے انداز میں مشہور ڈائیلاگ بولتے دکھائی دے رہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed