اسلام آباد میں 3 شہری ڈینگی کے باعث جاں بحق ڈینگی خطرناک صورتحال اختیارکرگیا

اسلام آباد میں ڈینگی خطرناک صورتحال اختیار کرگیا۔ شہر میں مزید 3 شہری ڈینگی کے باعث جاں بحق ہوگئی جبکہ 79 نئے کیسز بھی سامنے آئے ہیں۔خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے 79 کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعدمتاثرہ مریضوں کی تعداد 4 ہزار 365 ہوگئی ہے۔پنجاب میں ایک دن میں 374 افراد ڈینگی سے متاثر ہوئے جن میں ڈھائی سو سے زائد کیسز لاہور سے سامنے آئے ہیں۔کراچی کے جناح اسپتال میں 24 گھنٹوں کے دوران 100 سے زائد مشتبہ مریض لائے گئے، سرکاری طور پر 33 مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed