کورونا کیسز میں کمی، کئی ممالک میں پابندیاں نرم

کئی ملکوں میں عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں کمی کے بعد پابندیوں میں نرمی کردی گئی ہے۔دنیا میں سب سے طویل لاک ڈاون کا سامنا کرنے والے آسٹریلوی شہر میلبرن میں پابندیاں اس ہفتے ختم کرنیکا فیصلہ کیا گیا ہے جہاں پرستر فیصد آبادی کی ویکسین نیشن مکمل ہونے کے قریب ہے۔دوسری جانب عرب امارات میں ایک دن میں اب تک کے سب سے کم ننانوے کیسز رپورٹ ہوئے جہاں پر تقریبا چھیانوے فیصد افراد کو ویکسین کی کم سے کم ایک خوراک دی جاچکی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed