کوئٹہ میں سریاب روڈ پر بلوچستان یونیورسٹی کے قریب دھماکے میں 5 افراد زخمی ہوگئے، جن میں 4 پولیس اہلکار شامل ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکا پولیس موبائل کے قریب ہوا ہے۔پولیس کے مطابق دھماکیمیں پولیس کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا، زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا۔