نیشنل ہائی وے پر گاڑی کی ٹکر سے 2 موٹرسائیکل سوار زخمی

مورو نیشنل ہائی وے پر گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار دو افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق حادثہ سابق صوبائی وزیر جام مہتاب ڈھر کی گاڑی سے پیش آیا۔زخمی افراد طبی امداد کے لیے نواب شاہ اسپتال منتقل کردیے گئے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے میں غلطی کس کی ہے تحقیقات کی جارہی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed