حکومتی اراکین مسلسل نیپرا رپورٹ کو ماننے سے انکار کررہے ہیں

حکومتی اراکین مسلسل نیپرا رپورٹ کو ماننے سے انکار کررہے ہیں جبکہ وزارت خزانہ کے ترجمان مزمل اسلم نے نیپرا رپورٹ کے اعداد و شمار مسترد کر دیے۔نیپرا نے اپنی رپورٹ میں ایل این جی پلانٹس کم استعمال کرنے کی نشاندہی کی تھی اور بتایا کہ ایل این جی پلانٹس کے کم استعمال کی وجہ سے مہنگی بجلی پیدا ہوئی ہے۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان کے میزبان شہزاد اقبال نے جب یہ حقائق ترجمان وزیر خزانہ کے سامنے رکھے تو انہوں نے نیپرا رپورٹ کے اعداد و شمار پر بات کرنے کے بجائے اپنے اعداد و شمار بتا دیے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed