جہانگیر ترین لندن پہنچ گئے

تحریکِ انصاف کے رہنما جہانگیر ترین لندن پہنچ گئے جہاں وہ 2 ہفتے قیام کریں گے۔ذرائع کے مطابق لندن قیام کے دوران جہانگیر ترین کی اہم ملاقاتیں متوقع ہیں۔واضح رہے کہ آج لاہور ہائیکورٹ نے مسابقتی کمیشن کا شوگر ملز کو جرمانے عائد کرنے کا حکم معطل کر دیا جس کے بعد جہانگیر ترین کی شوگر مل سمیت دیگر شوگر ملوں سے جرمانوں کی ریکوری روک دی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed