بطور فیشن یا بینائی کی کمزوری کانٹیکٹ لینسز کا استعمال کرنے والوں کو کن باتوں کی احتیاط کرنی چاہیے؟

بطور فیشن یا بینائی کی کمزوری کی وجہ سیکانٹیکٹ لینسز کا استعمال بہت عام ہو چکا ہے لیکن اس ضمن میں بعض باتوں کا خاص خیال رکھنا لازم ہے۔کانٹیکٹ لینسز ہمیشہ معیاری کمپنی کے استعمال کریں، لینسز لگاتے یا اتارتے ہوئے ہاتھ اچھی طرح دھو لیں۔کانٹیکٹ لینسز کو ہمیشہ مخصوص سلوشن میں رکھیں اور ہر تین دِن بعد یہ سلوشن تبدیل کرلیں، لینسز اتار کر سوئیں۔کانٹیکٹ لینسز کی میعاد ختم ہونے کا بھی خاص خیال رکھا جائے، لینسز لگانے کے دوران آنکھوں میں کسی قسم کی دوا نہ ڈالیں، اگر آنکھیں سرخی مائل ہوں یا ان سے رطوبت یا پانی خارج ہورہا ہو تو لینسز لگانے سیگریز کریں۔اگر لینسز لگانے کے بعد چبھن یا تکلیف محسوس ہو تو فورا اتار دیں، تاکہ انفیکشن کی شکایت نہ ہو اور فوری طور پر معالج سے رابطہ کرلیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed