مہنگائی نیچے نہیں جائے گی، دنیا بھر میں اشیا مہنگی ہورہی ہیں،وزیر خزانہ شوکت ترین نے مزید ڈرا دیا

وزیر خزانہ شوکت ترین نے مزید ڈرا دیا، ان کا کہنا ہے کہ مہنگائی نیچے نہیں جائے گی، دنیا بھر میں اشیا مہنگی ہورہی ہیں۔واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شوکت ترین نے کہا کہ کورونا کیاثرات کم ہوں گے تو مہنگائی نیچے آئے گی۔شوکت ترین نے کہا کہ ملک کی 40 فیصد آبادی کو ٹارگٹڈ سبسڈی دینے کا عزم کیا ہے، آٹا، چینی اور دالوں پر سبسڈی دیں گے۔وزیر خزانہ نے کہا کہ ہمارے پاس ڈیٹا بیس آگیا ہے کہ ہر گھر میں آمدن کتنی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed