پشاور، مزید 521 افراد میں ڈینگی کی تصدیق

پشاور میں ڈینگی بے قابو ہونے لگا ہے، ایک دن میں مزید 521 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد میں چوبیس گھنٹوں میں ایک سو پچیس افراد کو ڈینگی وائرس نے بیمار کردیا ہے۔اسی طرح راولپنڈی میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 94 افراد ڈینگی کا شکار بنے ہیں۔پنجاب بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 325 افراد ڈینگی سے متاثر ہوئے ہیں جن میں سے 229 مریضوں کا تعلق لاہور سے ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed