روسی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق طالبان وفد اگلے ہفتے روس پہنچے گا،

روسی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق طالبان وفد افغانستان سے متعلق گفتگو کیلئے اگلے ہفتے روس پہنچے گا۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں افغان عبوری وزیر خارجہ امیرخان متقی نے امریکی، یورپی، دیگر مغربی ممالک کے نمائندوں سے مشترکہ ملاقات کی تھی۔دوحا میں امیر خان متقی نے افغان صورتحال، دیگر ممالک سے تعلقات، معاشی مشکلات پر بات کی، ملاقات میں اتفاق کیا گیا کہ غیر مستحکم افغانستان کسی کے مفاد میں نہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed