خیبرپختونخوا اور پنجاب میں ڈینگی وائرس بے قابو

خیبر پختونخوا اور پنجاب میں ڈینگی وائرس بے قابو ہونے لگا، پشاور کے تین بڑے اسپتالوں میں ایک دن میں 485 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔رواں سال پنجاب میں اب تک ڈینگی سے متاثر ہونے والوں کی تعداد پانچ ہزار کے قریب پہنچ گئی، صوبے میں مزید 325 نئے مریض سامنے آگئے ہیں جن میں سے 229 کا تعلق لاہور سے ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق راولپنڈی سے ڈینگی کے مزید 56 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، اسلام آباد میں مزید 61 شہری ڈینگی سے متاثر ہوئے ہیں،جن میں سے 42 افراد کا تعلق دیہی علاقوں سے ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed