جام کمال پر ہارس ٹریڈنگ کا الزام

ترجمان بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) سردار عبد الرحمان کھیتران نے وزیراعلی بلوچستان جام کمال پر ہارس ٹریڈنگ کا الزام عائد کردیا۔سردار عبد الرحمان کھیتران نے کہا کہ جام کمال نیانہیں ان کے بیٹے کے ذریعے من پسند وزارت اور دیگر کی پیشکش کی۔انہوں نے کہا کہ جام کمال میں اتنی جرت نہیں کہ پیشکش انہیں کرتے، ہم بھکاری نہیں کہ جام کمال سے کچھ مانگیں۔سردار عبد الرحمان کھیتران نے یہ بھی کہا کہ ہم اپنے فیصلے پر اٹل ہیں، جام کمال کو جانا پڑے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed