پشاور: نامعلوم افراد کی فائرنگ، ٹریفک پولیس اہلکار شہید

پشاور کے علاقے سکندر آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ٹریفک پولیس کا اہلکار شہید ہوگیا۔پولیس حکام کے مطابق ٹریفک پولیس کے اے ایس آئی نعما خان گھر سے ڈیوٹی پر جارہے تھے کہ نامعلوم افراد نے انہیں گولی مار کر شہید کردیا۔پولیس کے مطابق ٹریفک پولیس اہلکار کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردی گئی۔پولیس کے مطابق واقعے کی تفتیش شروع کردی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed