اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی گرفتاری کے لیے نیب ٹیموں نے چھاپے مارنا شروع کردیے ہیں۔آغا سراج درانی کی گرفتاری کے لیے نیب کی ایک ٹیم ان کی رہائش گاہ پہنچ گئی۔ذرائع نیب کا کہنا ہے کہ اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی گرفتاری کے لیے نیب کی دو خصوصی ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔